• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس میں ڈاکوؤں نے 40لاکھ یورو کی گھڑیاں لوٹ لیں

پیرس(جنگ نیوز ) پیرس کی معروف شاہراہ شانزلیزے پر ڈاکوچالیس لاکھ یورو کی قیمتی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک شخص ٹریفک جام میں پھنس گیا ۔اس دوران چار ڈاکوؤں نے اس کی کار کو گھیرے میں لیا ، اس کی ڈیگی سے چالیس لاکھ مالیت کی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔
تازہ ترین