• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ اقبال ٹرین کومیاں چنوں ریلوے اسٹیشن پر 4دن کیلئے ایک منٹ رکنے کی اجازت

لاہور (جنرل رپورٹر ) ریلوے انتظامیہ نے حکیم محمد مہرالدین شکوری قادری چشتی کے عُرس پر سیالکوٹ ،کراچی کے درمیان چلنے والی علامہ اقبال ٹرین کو میاں چنوں ریلوے اسٹیشن پر ایک منٹ سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔ شرکاءکے لیے یہ سہولت 4نومبر سے لے کر 7نومبر تک ہو گی۔
تازہ ترین