• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی واقعہ پر بلوچ پشتون قبائلی جرگہ بلایا جائے، سردار جاوید لہڑی

کوئٹہ(پ ر)چیف آف لہڑی قبائل سردار جاوید عزیز لہڑی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں اسٹوڈنٹس کو ہراساں کرنے کا واقعہ ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ ہے یہ واقعہ ہم بلوچ و پشتون اور بلوچستان میں رہنے والی دیگر اقوام اور بلوچستان کی روایات کی پامالی ہے۔ افسوس کہ آج ہمارے تعلیمی اداروں میں ہماری بہنوں کی عزتیں محفوظ نہیں صرف مجرموں کو معطل کرنے سے مسئلے حل نہیں ہوتے جو بھی اس واقعہ میں ملوث ہیں وہ پورے بلوچستان کے مجرم ہیں انکے خلاف بلوچی اور پشتون روایات کو مد نظر
تازہ ترین