• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذاکر اہلبیت سید شوکت حسین زیدی کی مجلس چہلم آج ہوگی

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق پی ٹی سی ایل کے مزمل حسین کے والد ذاکر اہلبیت شوکت حسین زیدی کا چہلم آج بمقام بارگاہ شہدائے کربلا بلاک20انچولی سوسائٹی میں شام 4بجے ہوگا۔ قرآن خوانی کے بعد مجلس عزا سے مولانا افضل زیدی خطاب کریں گے۔
تازہ ترین