• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریال میڈرڈ نے چیمپیئنز لیگ میں پہلی فتح حاصل کرلی

ریال میڈرڈ نے چیمپیئنز لیگ میں پہلی فتح حاصل کرلی


ریال میڈرڈ نے ٹرکش کلب گیلا ٹسارے کو ایک صفر سے ہرا کر چیمپیئنز لیگ میں پہلی فتح حاصل کرلی ہے۔

ریال میڈرڈ نے مقابلہ ایک صفر سے جیت کر گروپ اے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

میچ کے 18 ویں منٹ میں ٹونی کروز کے گول کی بدولت ریال میڈرڈ نے برتری حاصل کی۔

تازہ ترین