• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا کی خاتون ایتھلیٹ نے رکارڈ بنادیا

چین میں ورلڈ کلائمبنگ چیمپئن شپ کا انعقاد


چین میں ورلڈ کلائمبنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔

چین میں منعقد ہونے والے ورلڈ کلائمبنگ چیمپئن شپ میں خواتین کے مقابلے میں انڈونیشیا کی خاتون ایتھلیٹ نے 49 فٹ وال کو صرف 6 اعشاریہ 995 سیکنڈ میں نہ صرف مقابلہ جیت لیا بلکہ تیز ترین رفتار سے وال عبور کرنے والی دنیا کی پہلی کھلاڑی بن گئی۔

خاتون نے عالمی ریکارڈ بھی بنا ڈالا جسے جلد باقاعدہ گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جائے گا۔

تازہ ترین