• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم کرپشن کیس، سیکریٹری فوڈ اور ڈائریکٹر جنرل نیب سکھر طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ خوراک سے گندم حاصل کرکے 40 کروڑ روپے کی کرپشن سے متعلق سیکرٹری فوڈ اور ڈی جی نیب سکھر کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں جسٹس عمر سیال پر مشتمل دو رکنی بنچ کے روبرو محکمہ خوراک سے گندم حاصل کرکے 40کروڑ روپے کی کرپشن سے متعلق سماعت ہوئی۔
تازہ ترین