• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر فصیح کا بیٹے سمیت قتل، پولیس ملزم پکڑنے میں ناکام

کراچی ( اعظم علی/نمائندہ خصوصی)کراچی پولیس 9 اکتوبر کو بیٹے سمیت قتل ہونے والے ایک یونیورسٹی کے ریٹائرڈ پروفیسر فصیح عثمانی کی تفتیش میں وہیں کھڑی ہے جہا ں پہلےدن تھی، جبکہ مقتول کی بیوہ مایوس ہوکر اپنے کسی عزیز کے گھر منتقل ہوگئی ہے، قتل کیس کے تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ پولیس نے بہت کوشش کی مگر ہر پہلو سے نا کام رہی ، موبائیل فون ڈیٹا، کلوز سرکٹ وڈیو، فنگر پرنٹ ، بیوہ سے گفتگو ، حراست میں لئے گئے افراد سے تفتیش سمیت تمام پہلوؤں پر اندھا کیس آج تک اندھا ہے ۔

تازہ ترین