• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف کی ضمانت میرٹ پر نہیں ہوئی،اعتزاز احسن

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اور قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف کی ضمانت میرٹ پر نہیں ہوئی ، قانون بڑا سادہ ہے، نوازشریف کی ضمانت طبی بنیادوں پر ہوئی، اب ممکن ہوگیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے بھی ضمانت ہوجائے گی ۔
تازہ ترین