• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوات: فرنٹیئر کانسٹبلری میں پہلی خاتون افسر حنا منور کی تعیناتی

سوات ( جنگ نیوز)پاکستان میں دہشت گردی سے متاثرہ ضلع سوات میں پہلی مرتبہ ایک خاتون حنا منور کو فرنٹیئر کانسٹبلری میں ضلعی افسر تعینات کیا گیا ہے۔ حنا منور کا کہنا ہے کہ ایک خاتون کی حیثیت سے اس ذمہ داری کو نبھانے میں انھیں کوئی مشکل نظر نہیں آتی چاہے انھیں فیلڈ میں جانا پڑے یا دفتر میں کام کرنا پڑے۔
تازہ ترین