کراچی( پ ر ) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے علاج میں تاخیر افسوس ناک ہے ، حکومت کو اسھوالے سے جیل حکام سے بھی پوچھ گچھ کرنا چاہئے، جن کی غفلت کی وجہ سے صورت حال خراب ہوئی۔