کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت اکثر علاقوں میںگذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت9،بارکھان13، دالبندین 11، گوادر19، قلات3، خضدار16،لسبیلہ17، نوکنڈی18،سبی17،تربت16،ژوب11 اور زیارت میں 3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آج پیر کوملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کاامکان ہے۔