ساہی وال /سرگودھا (نامہ نگار)امیدوار چیئرمین میونسپل کمیٹی سا ہی وال سردار ضیغم حسن بلوچ نے اپنے ڈیرہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مخالفین کسی غلط فہمی میں نہ رہیں کونسلروں کی واضح اکثریت میرے ساتھ ہے ۔میونسپل کمیٹی ساہی وال کا چیئرمین مسلم لیگ ن سے ہی ہوگا ۔