• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: گاڑی الٹ جانے سے موٹر وے پولیس کا اہلکار جاں بحق

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ائیر پورٹ روڈ طور ناصر پھاٹک پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے موٹروے پولیس کا اہلکار جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق موٹر وے پولیس کے ایڈمن آفیسر کا ڈرائیور محمد ماجد پیر کی صبح گاڑی میں دفتر جا رہا تھاائیر پورٹ روڈ طور پھاٹک کے قریب موڑ کاٹتے ہو گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی جس نے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔
تازہ ترین