• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

فلپائن میں ایک مرتبہ پھر زلزلہ، پانچ افراد ہلاک

فلپائن میں ایک مرتبہ پھر زلزلہ، پانچ افراد ہلاک


منیلا (این این آئی)فلپائن زلزلوں کی زد میں آگیا ہے، جہاں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد ایک دن بعد 6.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اس زلزلے کے نتیجے میں 5افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جزیرہ منداناو میں محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز نے زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی۔زلزلے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔واضح رہے کہ فلپائن کے جنوبی حصے میں منگل کے روز 6.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔دو ہفتے قبل بھی اسی علاقے میں 6.4 شدت کا زلزلہ آیا تھاجس میں 5 افراد ہلاک جبکہ درجنوں عمارتیں تباہ ہوئی تھیں۔

تازہ ترین