گوجرخان: یہ مارچ بھی ہے، جلسہ بھی دھرنا بھی، فضل الرحمٰن
گوجر خان(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے جمعرات کو گوجر خان میں آزادی مارچ کے شرکا ء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی مارچ، مارچ رہے گا‘ اس میں دھرنا بھی ہے‘جلسہ بھی ہے ‘مارچ بھی ہے اورسب کچھ ہے۔