• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (ا سٹاف رپورٹر) پی ایچ ایف مخالف سابق ہاکی اولمپئنز نے فیڈریشن کے خلاف لاہور میں فیڈریشن کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد ملک گیر بھی احتجاج کیا جائے گا۔ نوید عالم نے کہا ہے کہ مظاہروں کے آخری مرحلے میں اسلام آباد میں قومی اسمبلی، سینٹ اور بین الصوبائی رابطے کی وفاقی وزارت کے دفتر کے باہر احتجاج کیا جائے گا۔

تازہ ترین