• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ افراد بازیابی کمیشن آج سے کوئٹہ میں سماعت کرے گا

کوئٹہ(آن لائن)وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن آج سے کوئٹہ میں بلوچستان سے لاپتہ افراد کے مقدمات کی سماعت کریگا پانچ روزہ سماعت کے دوران 62کیسز سنے جائیں گی محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق سماعت سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں جسٹس(ر)فضل الرحمن کرینگے۔
تازہ ترین