اسلام آباد (فاروق اقدس) مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے مسلم لیگی رہنماؤں سے اس خواہش کا اظہار کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد میں اپوزیشن کے آزادی مارچ کے اجتماع سے خطاب کریں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ جو کہتے ہیں کوئی ڈیل ہورہی ہے انکی عقل چلی گئی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔
خیرپور کے علاقے سیٹھارجہ میں کم عمر میں شادی کی تقریب پر پولیس نے کارروائی کر کے نکاح خواں، لڑکی کے والد اور گواہ کو گرفتار کر لیا۔
پنجاب کے وزیرِ صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے مابین تجارت بڑھانے کا یہ بہترین وقت ہے۔
چیچہ وطنی کے علاقے شاہ کوٹ میں بیوی کے مبینہ تشدد سے شوہر چل بسا۔
خیبر پختون خوا اور پنجاب میں 1 ہفتے کے دوران دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ 90 فیصد غزہ کو ختم کر دیا گیا اور اقوامِ متحدہ اور عالمی ادارے خاموش ہیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف کی رکنِ قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ بانیٗ پی ٹی آئی عمران خان وطن کے لیے ہر بات کرنے کو تیار ہیں، لیکن ڈیل نہیں کریں گے۔
پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے بھارت کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا مندر کے حوالے سے دیے گئے بیان کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئیں۔
پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کو آج اسلام آباد میں سول جج کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
آزاد کشمیر کے پہاڑوں پر برف باری اور بیشتر مقامات پر بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سہولتوں کی فراہمی کی بدولت آئی ٹی بر آمدات میں 23 فیصد اضافہ ہوا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوبرو ماڈل و اداکار عماد عرفانی نے اپنی ترقی یافتہ سوچ اور باوقار شخصیت ہونے کا سہرا اہلیہ کے سر باندھا ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سینیٹ کی خالی نشست کے انتخاب کے لیے نام فائنل کر لیے۔
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں عمر ایوب کی جانب سے دائر کی گئی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔