• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

*قومیں فکر سے محروم ہو کر تباہ ہو جاتی ہیں۔

*جو مسائل انسان نہ حل کرسکے، قدرت انہیں حل کرتی ہے۔

*جدو جہد میں زند گی کا راز مضر ہے۔

*مطالعہ انسان کے لئے اخلاق کا معیار ہے۔

*علم کی جستجو جس رنگ میں بھی کی جائے عبادت کی ایک شکل ہے۔

*ایک سوچنے والے زندہ انسان کے خیالات میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے ، نہیں بدلتا تو پتھر نہیں بدلتا۔

تازہ ترین