• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھلاڑی کی دشوار گزار راستے پر سائیکل چلاتے ہوئے کرتب بازی

کھلاڑی کی دشوار گزار راستے پر سائیکل چلاتے ہوئے کرتب بازی


یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو سائیکل چلاتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا تاہم دشوار گزار راستوں پر سائیکل چلانا اور کرتب دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی کیونکہ اس میں مہارت اور تجربہ ضروری ہوتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس ایڈونچر کے شوقین منچلے کا شمار اگر ہم ماہر سائیکلسٹ میں کریں تو کچھ غلط نہیں ہوگا جو اونچے نیچے راستے پر سائیکل چلاتے ہوئے کرتب بازی کا شوق پورا کر رہا ہے۔

سر پھرے نوجوانوں نے کرتب بازی کیلئے جنوبی افریقہ کے سمندر کنارے بائونڈری وال پر سائیکل چلاتے ہوئے ایسے اسٹنٹ پیش کئے کہ دیکھنے والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔

تازہ ترین