• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

الیکشن جعلی تو مولانا نے صدارتی انتخاب کیوں لڑا؟ فردوس عاشق

اسلام آباد(ایجنسیاں) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا صاحب! انتخابات میں اگر دھاندلی ہوئی تو آپ نے صدر کا الیکشن کیوں لڑا تھا ؟ آپ کے صاحبزادے نے ایم این اے کا حلف کیوں اٹھایا تھا؟ ایک سال بعد دھاندلی کا واویلا عوام کو گمراہ اور جمہوری نظام کو کمزور کرنے کے سوا کچھ نہیں۔

الیکشن جعلی تو مولانا نے صدارتی انتخاب کیوں لڑا؟ فردوس عاشق


جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مولانا صاحب، عوام سے مسترد ہونے کا بدلہ قوم کو ذہنی اذیت سے دو چار کرکے نہ لیں۔

تازہ ترین