• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہر جگہ تاخیر سے پہنچنے والے لوگ لمبی عمر پاتے ہیں،تحقیق

لندن(مانیٹرنگ سیل) ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہر جگہ تاخیر سے پہنچنے والے لوگ لمبی عمر پاتے ہیں ۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ لوگ جو ہر جگہ ہمیشہ تاخیر سے پہنچتے ہیں وہ لمبی زندگی جینےکے ساتھ ساتھ خوش مزاج بھی ہوتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو کہیں بھی دیر سے پہنچنے کے عادی ہوتے ہیں ان کا بلڈ پریشر بھی معتدل ہوتا ہے۔
تازہ ترین