• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک ہی سکول کےاساتذہ، ہیڈز کی ٹرانسفراورریشنلائزیشن سیشن کےخاتمےتک مؤخر

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)ذرائع کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نےتعلیمی سیشن اورطلبا کے مفادات کی خاطر تین سال سےایک ہی سکول میں کام کرنے والے اساتذہ،سکولوں کے ہیڈز کی ٹرانسفرا ورر یشنلا ئز یشن پرعمل درآمدموجودہ تعلیمی سیشن کےخاتمےتک مؤخر کردیا ۔
تازہ ترین