• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ہسپتالوں کے تشخیصی ٹیسٹوں کا شیئر ختم کر دیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے صوبہ بھر کے دیہی و بنیادی مراکز صحت اور تحصیل و ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کے تشخیصی ٹیسٹوں کا شیئر ختم کر دیا ہے،اس قبل یہ شیئر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ و انچارجز (ایم اوز ) کو ملتا تھا، صوبائی سیکرٹری صحت نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے ایگزیٹو آفسیرز کو تحریری احکامات جاری کردیئے ہیں۔
تازہ ترین