• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک اٹالین ماڈرن برن یونٹ میں چھٹا انٹرنیشنل پلاسٹک سرجری اینڈہینڈ کیمپ،19 آپریشن کئے گئے

ملتان ( سٹاف رپورٹر) پاک اٹالین ماڈرن برن یونٹ میں چھٹا انٹرنیشنل پلاسٹک سرجری اینڈ ہینڈ کیمپ میں 2دنوں کے دوران مجموعی طور پر 19مختلف نوعیت کے آپریشن کئے گئے ہیں،جس میں سے پیدائشی جڑے ہوئے ہاتھ تیزاب و جلے ہوئے مریضوں کے3،3کیس پیدائشی آنکھ کے مسائل ،جبڑے کی بگاڑ،کرنٹ لگنے سے ناکارہ ہاتھ کی سرجری کی گئی ،واضح رہے یہ کیمپ 10 نومبر تک جاری رہے گا۔
تازہ ترین