اسلام آباد(نمائندہ جنگ ) پاکستان انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2019 میں مینز سنگل کا ٹائٹل تھائی لینڈ کے کھلاڑی سرن جیمسری نے جبکہ ویمن ٹائٹل پاکستانی کھلاڑی ماہور شہزاد نے اپنے نام کر لیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اطالوی پارلیمنٹ کے اراکین نے فلسطینی عوام سے منفرد انداز میں اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ان شہداء میں امداد کے منتظر 90 فلسطینی بھی شامل ہیں۔ فلسطینی فٹبال ٹیم کا کھلاڑی سلیمان العبید بھی کھانا ملنے کی آس میں اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہوا۔
انہوں نے کہا کہ کوئی صوبہ دوسری ریاست سے بات نہیں کرتا یہ وفاق کا کام ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ، پیوٹن ملاقات میں حائل بہت سی رکاوٹوں کو دور کرنا ہے۔
فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس سیکیورٹی خدشات کی بنا پر معطل کر دی گئی۔
سی سی ڈی کے مطابق ہلاک ملزم عمران نے گینگ ریپ کی مکمل پلاننگ کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بہادرانہ اور منطقی کام کیا، آخرکار اُن ممالک کو سزا دی جو روسی تیل وگیس خرید کر پیوٹن کی شیطانی جنگی مشین کو فنڈز فراہم کرتے ہیں۔
ایک سال پہلے امریکا کو دیوالیہ کہا جاتا تھا، آج کئی کمپنیاں امریکا میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کررہی ہیں:امریکی صدر
سستا روسی تیل خریدنا اب اُتنا آسان نہیں رہا جتنا پہلے تھا، بھارت پیوٹن سے تیل خریدنے پر بضد ہے تاکہ یوکرین میں خونریزی جاری رہے:سینیٹر
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مشتعل شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
ہاکی انڈیا کے آفیشل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت نہیں کرے گی۔
بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کیا، دھماکے میں میجر سمیت 3 فوجی جوان شہید ہو گئے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دفتری اوقاتِ کار اور وقت کی پابندی نہ کرنے کا سخت نوٹس لے لیا۔