• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ کے سابق چیرمین اور معروف ادیب و کالم نگار ڈاکٹر طاہر مسعود کے مضامین کے مجموعہ ʼʼ ہم اور ہمارا معاشرہʼʼ کی تقریب رونمائی بدھ 13 نومبر کو شام پانچ بجے کراچی پریس کلب میں ہوگی جس کی صدارت ڈاکٹر معین الدین عقیل کریں گے جب کہ خواجہ رضی حیدر، ڈاکٹر جعفر احمد، راشد عزیز، توصیف احمد اور دیگر خطاب کریں گے۔

تازہ ترین