آپ آف لائن ہیں
جمعرات6؍ صفر المظفّر 1442ھ24؍ستمبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کاشتکاروں کو ادائیگیاں نہ کرنے پر حمزہ اور سلمان شہباز کی شوگرمل سیل

لاہور (آئی این پی) سرگودھا میں گنے کے کاشتکاروں کو واجبات کی عدم ادائیگی پرحمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی ملکیتی العربیہ شوگر مل سیل کردی گئی،اے ڈی سی ریونیو شعیب نے ٹیم کے ہمراہ مل پر چھاپہ مارااورمل میں ذخیرہ کی گئی 4 لاکھ 25 ہزار سے زائد بوری چینی قبضہ میں لے لی۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ مل انتظامیہ کے ذمہ گنے کے کاشتکاروں کے اربوں روپے واجب الادا ہیں،کچھ کاشتکاروں کو 2011 کے گنے کے سیزن کی تاحال ادائیگیاں نہیں کی گئی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید