• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتاترک ایونیو کو دو رویہ کرنے کا ادھورا کام آج دو بارہ شروع ہو گا

اسلام آ باد (نیو زرپورٹر) سی ڈی اے اتاترک ایونیو کو دو رویہ کرنے کا ادھورا کام آج دو بارہ شروع کرے گا۔ تر جمان کے مطا بق یہ کام مکمل ہونا تھا مگر ٹریفک موومنٹ میں رکاوٹوں کے باعث مکمل نہیں ہو سکا۔ اس منصوبے پر تمام دیگر کاموں کو مکمل کر لیا گیا تھا جبکہ اس پر ویرنگ کورس ہونا باقی تھی۔ کام آئندہ دو سے تین دنوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔
تازہ ترین