مچھروں کو ڈھونڈ کر فضا میں نشانہ بنانیوالا مائیکرو ڈرون تیار
ایک ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ نے ایسے مائیکرو ڈرونز تیار کیے ہیں جو اڑنے والے کیڑوں کو ہوا میں ہی نشانہ بنا کر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ جدید مائیکرو ڈرونز اڑتے ہوئے حشرات (مچھروں) کی فوری شناخت کرکے انہیں فضا ہی میں نشانہ بنا کر ختم کر سکتے ہیں۔