آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ13؍ربیع الثانی 1441ھ 11؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

میانوالی ٹرین کوقائدا ٓباد ریلوےسٹیشن پر،بولان میل کورحمانی نگر پر2،2منٹ رکنے کی اجازت

لاہور (خصوصی نمائندہ) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور ،ماڑی انڈس ،لاہور کے درمیان چلنے والی میانوا لی ٹرین کو قائد آباد ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ کے لیے رکنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ کراچی سٹی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل کو2منٹ کے لئے رحمانی نگر ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

لاہور سے مزید