• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے چیئرمین کی بحالی کی خبریں آتے ہی ضلع کونسل ملتان میں جانا بند کردیا ہے، پنجاب بھر کے مئیرز اور چئیرمینوں نے بلدیاتی ایکٹ 2013 کی بحالی کیلئے ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر رکھی ہے،دریں اثناسابق یونین کونسل چیئرمینوں نے بلدیاتی سسٹم 2013 کی بحالی کیلئے گھروں اور دفاتر میں خصوصی دعائیں کرانا شروع کردی ہیں۔
تازہ ترین