• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)سی پی او نے 3 تھانوں کےایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے ہیں ،ایس ایچ او بدھلہ سنت محمد انور کو لائن حاضر کرکے ان کی جگہ محمد سعید کو لگا دیا گیا ،ایس ایچ او کوتوالی قراۃالعین کو لائن حاضر کرکے ان کی جگہ اختر حسین جبکہ ایس ایچ او قطب پور جاوید کو لائن حاضر کرکے انکی جگہ ابرار حسین کو تعینات کر دیا ہے۔
تازہ ترین