• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس اقبال مہر نے ہمیشہ حق و انصاف کا علم بلند کیا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ، فل کورٹ ریفرنس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد اقبال مہر کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس میں چیف جسٹس احمد علی شیخ سمیت دیگر جج صاحبان شریک ہوئے۔ فل کورٹ ریفرنس ریفرنس میں سندھ ہائی کورٹ بار اور کراچی بار کے صدور اور دیگر عہدیداران بھی شریک ہوئے۔ فل کورٹ ریفرنس سے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سندھ ہائی کورٹ کے بہترین جسٹس اقبال مہر ریٹائر ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین