لاہور(نمائندہ جنگ) سیشن کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف شہبازشریف کےہرجانہ کیس کی سماعت 28نومبر تک ملتوی کردی،عدالت نے عمران خان کی درخواست پرشہباز شریف کوجواب جمع کرانے کا ایک اورموقع فراہم کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد امجد خان نےسماعت کی۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی وفد کی قیادت رکن کانگریس جیک برگ مین نے کی، امریکی کانگریس کے وفد میں تھامس سوزی اور جوناتھن جیکسن شامل تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ڈسکو بیکری کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 2 راہگیر زخمی ہوئے، مشتعل افراد نے گاڑی کو آگ لگا دی، حادثے کا ایک زخمی دم توڑ گیا۔
دفتر خارجہ نے ایرانی حکام سے 8 پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کےلیے قونصلر رسائی مانگ لی۔
مولانا راشد محمود سومرو نے کہا کہ ہزاروں لوگ اسرائیل مخالف مارچ میں شریک ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چند عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، وہ تکلیف میں ہیں۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ 18 اپریل کو جلسہ نہیں، کینالز کے خلاف ریفرنڈم ہوگا۔
میر پور خاص میں جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکٹر شاہنواز کیس میں نامزد سابق ایس ایس پی عمر کوٹ کو اہم تعیناتی مل گئی۔
بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے کہا ہے کہ پوراتوان انکی آخری بنگالی فلم ہوگی۔ اس فلم کی شوٹنگ کے تجربے کو یاد کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پندرہ روز سے زیادہ وقت بہت اچھا گزرا۔
جنوبی بھارت کے تیلگو سپر اسٹار جونیئر این ٹی آر کے پرستار سری لنکا کے صدر انوراکمارا دیسانائیکے کو حال ہی میں بھارتی وزیراعظم مودی کے ساتھ ویڈیو میں فلم دیوارا کا اسکور استعمال کرتا دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔
جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب پروفیسر خورشید احمد 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔
ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر اپنے وعدے سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔
امریکا کے اسمارٹ فونز ، کمپیوٹرز ، الیکٹرانک درآمدات کو جوابی محصولات سے چھوٹ دینے کے معاملے میں چین کا ردعمل سامنے آگیا۔
کوئٹہ کی ٹیم اپنے ابتدائی میچ میں پشاور زلمی کے خلاف شاندار فتح کے بعد پُراعتماد دکھائی دے رہی ہے
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں متنازع وقف بل کے خلاف مظاہرے ہوئے۔ کولکتہ سے بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع مرشد آباد میں مظاہرے روکنے کے لیے فوج تعینات کی گئی۔
پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ پنجاب پولیس کے سربراہ کے ماتحت ہوگا۔
پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی ولیمےکی تقریب گجرات میں منعقد ہوئی۔