• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کئی اضلاع میں ٹڈی کے بچے ہیں، بڑی تباہی آ سکتی ہے ،سندھ حکومت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو نے وفاق سے مطالبہ کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ وفاق 18ویں ترمیم کے بعد آرٹیکل 142کے تحت محکمہ پلانٹ پروٹیکشن سندھ صوبے کہ حوالے کرے، سندھ کے کئی اضلاع میں ٹڈی دل کے ابھی بھی بچے موجود ہیں،اس سے بڑی تباہی آسکتی ہے،وفاق کو ایمرجنسی اقدام اٹھانے چاہیں تھے اس سلسلے میں وزیر اعلی سندھ نے بھی وفاق کو آگاہ کیا تھا جس کا کوئی جواب نہیں ملا، یہ بات انہوں نے جمعرات کو سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں پریس کا نفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
تازہ ترین