• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ )سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل کمیٹی نے فرائض میں غفلت اور لاپرواہی کے الزامات ثابت ہونے پر ایم۔ ایس کو چار لیب ٹیکنیشنز جاوید اختر بھٹی، عمران یونس،شبیر قیصر اور محمد رفیق کے فوری تبادلے کی سفارش کردی ہے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گورنمنٹ میاں منشی ہسپتال لاہوڈاکٹرنور محمد نے انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی۔ ایم۔ایس نے چاروں لیب ٹیکنیشنز کے تبادلے کے لیے اپنی سفارشات سیکر ٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو لکھ دی ہیں۔
تازہ ترین