
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اکثر خطرناک حادثات کا سبب بن جاتی ہے۔
چین میں ایسا ہی حادثہ اس وقت دیکھا گیا جب ایک کار نے موٹر سائیکل سوار لڑکی کو ٹکر دے ماری جس کے باعث لڑکی گاڑی تلے دب گئی۔
رپورٹ کے مطابق ہمدرد راہ گیروں نے گاڑی کو مل کر اُٹھایا اور لڑکی کو بروقت اسپتال پہنچا کر اسکی جان بچائی۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||