• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں تین گنا پٹرول قیمتیں بڑھنے پر عوام سراپا احتجاج

تہران (جنگ نیوز)ایران میںتین گنا پٹرول قیمتیں بڑھنے پر عوام سراپا احتجاج ہوگئی ،ایران نے ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں تین گُنا تک اضافہ کر دیا ہے اور ساتھ ہی اس کے لیے کوٹہ بھی مقرر کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق اضافی آمدنی سے 18 ملین ضرورت مند خاندانوں کی مدد کی جائے گی۔

تازہ ترین