کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی مرکزی وصوبائی رہنمائوں میئر ڈاکٹر کلیم اللہ خان ،سینیٹر عثمان خان کاکڑ ، صوبائی وزراء عبدالرحیم زیارتوال ،سردار مصطفی خان ترین ،سینیٹر سردار اعظم موسیٰ خیل ،نواب ایاز جوگیزئی،ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ،مجید خا ن اچکزئی ،یوسف خان کاکڑ ، سردار رضا محمد بڑیچ نے گزشتہ روز زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین سید تاج محمد آغا کے بھائی ، پشتونخوامیپ کے سید فرید اللہ آغا کے والد سید خیر محمد آغا کے انتقال پر انکی رہائش جاکر تعزیت وفاتحہ خوانی کی۔