• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا کی ریاست کوئینز لینڈ میں ژالہ باری

آسٹریلیا کی ریاست کوئینز لینڈ میں ژالہ باری


آسٹریلیا کی ریاست کوئینز لینڈ میں اچانک موسم نے کروٹ لی اور بارش کے ساتھ تیز ژالہ باری ہونے لگی۔

لوگ آسمان سے گرتی کرکٹ بال سائز کی برف دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین