• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد میں گاڑی کھڑی کرنے پر وڈیرے کا ہندونوجوان پر بہیمانہ تشدد

جیکب آباد(نامہ نگار)جیکب آباد میں گاڑی کھڑی کرنے پر وڈیرے کا ہندونوجوان پر بہیمانہ تشدد، ہندو برادری کا احتجاج، وڈیرے اور اس کے باڈی گارڈز سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج۔
تازہ ترین