• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ایم ڈی سی افسران کو 6 ماہ کی تنخواہیں ادا کرنیکا حکم

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ایم ڈی سی کی تحلیل اور پاکستان میڈیکل کمیشن کے قیام کے خلاف درخواستوں پرآئندہ سماعت تک فریقین کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے پی ایم ڈی سی افسران کو 6 ماہ کی تنخواہیں ادا کر کے تحریری رپورٹ عدالت میں جمع کرنیکا حکم دیا ہے۔
تازہ ترین