• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناکے پر نہ ر کنے اور فائرنگ کے الزام میں 2افراد گرفتار

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)بھارہ پولیس نے ناکے پر نہ رکنے اور تعاقب پر فائرنگ کرنے کے الزام میں راجہ سعدی اور راجہ عثمان کے خلاف پولیس مزاحمت،کار سرکار میں مداخلت اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔ دونوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا ۔
تازہ ترین