• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا اعجاز نون کے سسر نواب ناصر خان خاکوانی کی قل خوانی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم پی اے رانا اعجاز نون کے سسر نواب ناصر خان خاکوانی کی قل خوانی ہوئی اس موقع پر حافظ اقبال خا ن خاکوانی نے دعا کرائی ، عامر خان خاکوانی ،فیاض خان خاکوانی ،رانا شوکت حیات نون ،ڈاکٹر نجم جمشید ،عبداللہ خان خاکوانی ،رانا طلال نون ،اسحاق خان خاکوانی اور دیگر شریک ہوئے ۔
تازہ ترین