• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد زاہد نے ایم اے نگلش میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

پشاور ( نیوزڈیسک )سٹی یونیورسٹی کے طالبعلم محمد زاہد نے ایم اے انگلش امتیازی حیثیت سے پاس کرکے گولڈ میڈل حاصل کرلیا سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نےگزشتہ روز سٹی یونیورسٹی کے دسویں کانووکیشن میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ایم اے انگش میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر طالبعلم محمد زاہد کو سپیکر مشتاق احمد غنی نے گولڈ میڈل پہنایا اور ڈگری دی ۔
تازہ ترین