کل وطن سے وہ کر گئے پرواز
دیکھتے رہ گئے تمام حریف
آپ اب خوش رہیں، جہاں بھی رہیں
الوداع اے میاں نواز شریف
کراچی پولیس میں ریڈ بک کے بعد پنک اور بلیو بک بھی شامل کرلی گئی۔
متحدہ عرب امارات میں ایک دلخراش سڑک حادثے میں چار بچوں اور خاندان کی ملازمہ جاں بحق ہو گئی ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں نیا سول قانون نافذ کر دیا گیا۔ عرب امارات میں 18 سال کی عمر قانونی بلوغت قرار دے دی گئی۔
ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ آئل کمپنیوں کے سربراہان رواں ہفتے وائٹ ہاؤس آئیں گے، ضرورت پڑی تو آئل ورکرز کے تحفظ کے لیے صدر ٹرمپ امریکی فوج استعمال کرنے کا حق رکھتے ہیں۔
کراچی میں لیاری ایکسپریس وے کے ساتھ گزرتی ’مرزا آدم خان روڈ‘ لیاری کی وہ سڑک ہے جو خاصے طویل وقت سے حکومت کی آنکھ سے اوجھل ہے۔
جنرل اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فاطمہ کی حالت میں نمایاں بہتری، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا، آکسیجن سپورٹ جاری ہے، ہیمو ڈائنامکس بھی مستحکم ہیں۔
سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اس وقت ایندھن پر تقریباً 80 روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے۔
جو لوگ مناسب نیند نہیں لیتے، انہیں ذہنی صحت کے مسائل اور دل کی بیماری، ٹائپ 2 ذیابیطس اور کینسر جیسے جسمانی امراض کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔
بچے کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ نرسری کے عملے نے ہمارے بیٹے کو لڑکی سے تبدیل کیا ہے، پولیس نے متاثرہ شخص کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے نرسری کے عملے کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا۔
ملک بھر کے ایئرپورٹس پر جدید اسکیننگ مشینز نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے نیٹو کے جی ڈی پی کو بڑھا کر 5 فیصد تک پہنچایا۔
حکومتِ سندھ نے کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں پرنسپل کے عہدوں پر بڑے پیمانے پر ایڈجسٹمنٹس اور تقرریوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ پابندی کے شکار وینیزویلا پر تیل کی دنیا میں کسی بھی جگہ ترسیل پر پابندی ہے۔
برطانیہ میں انسانی اسمگلرز کو کشتیاں اور انجن فراہم کرنے والے شخص کو سزا سنا دی گئی۔
بھارت میں مودی حکومت کا مسلمانوں کو جبر کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان نے 3 ٹی 20 انٹرنیشنل کی سیریز کے پہلے مقابلے میں میزبان سری لنکا کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔