آپ آف لائن ہیں
ہفتہ19؍ربیع الثانی 1442ھ 5؍دسمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

مارٹینا ہنگس سوئس ٹینس اکیڈمی کی سفیر مقرر

جنیوا ( جنگ نیوز) سابق عالمی نمبر ایک خاتون پلیئر مارٹینا ہنگس کو سوئس ٹینس اکیڈمی کی سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ اکیڈمی کا کہنا ہے کہ سوئس فیڈکپ کی کوچ مارٹینا ہنگز کی تقرری ایشیا سے باصلاحیت کھلاڑیوں کو اکیڈمی کی جانب متوجہ کریگی۔ وہ ٹینس کے فروغ میں مزید فعال کردار ادا کرینگی۔

اسپورٹس سے مزید