• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان کا پلان بی عوامی مشکلات میں اضافے کا سبب بن رہا ہے:ندیم ممتاز قریشی

ملتان(سٹاف رپورٹر) چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا پلان بی عوامی مشکلات میں اضافے کا سبب بن رہا ہے ،ملک کی اہم شاہراہوں کی بندش سے جہاں ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے وہاں پر اس کے مضر اثرات ملکی معیشت پر بھی پڑ رہے ہیں ،مولانا حقیقی معنوں میں عوامی حقوق کے حصول اور ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے مخلص ہیں تو فیصلہ واپس لیں۔
تازہ ترین